سینیٹ الیکشن کیلئے ق لیگ کا کامل علی آغا کو ٹکٹ دینے کا اعلان
January 20, 2021
لاہور (92 نیوز) سینیٹ الیکشن کے لئے مسلم لیگ ق متحرک ہو گئی ، کامل علی آغا کوسینیٹ کاٹکٹ دینے کااعلان کر دیا،چودھری شجاعت حسین نے کہا کامل علی آغا کی سیاسی بصیرت قابل ستائش ہے۔