Tag Archives: کالے قانون ‏

مقبوضہ کشمیر وزیرخارجہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شاہ محمود قریشی ‏ مقبوضہ جموں و کشمیر ‏ کالے قانون ‏ ہیومن رائٹس کمشنر آفس ‏ غیر جانبدارانہ رپورٹ ‏ انسانی حقوق ‏ لائن آف کنٹرول ‏ بھارتی فائرنگ گولہ باری

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیرخارجہ نے س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ کر ‏مقبوضہ  کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور خطے میں امن  امان کی صورتحال ‏سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے  سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے جس میں  مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور خطے میں  امن  امان کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے ۔ خط  میں کہا گیا ہے  کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت ،کالے قانون کے تحت نہتے ‏کشمیریوں کو جبر و تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے، اقوام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کالے قانون ‏ ‏334فوجی ‏ بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ‏

کالے قانون والے علاقوں میں 334فوجی مارے گئ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۱۵ دن ۸:۱۵ دن

نئی دہلی ( ویب ڈیسک )  بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کے نفاذ والے علاقوں میں 2016سے 2018ء تک 334بھارتی فوجیوں کو ہلاک کیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق راجناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے کہاکہ ان علاقوں میں2016ء میں113 2017ء میں125 جبکہ 2018ء میں96 فوجی ہلاک ہو گئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز