Tag Archives: کالعدم تنظیم


terrorist

کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد گرفتار

07 جولائی, 2020 8:53 شام 8:53 شام

کراچی ( 92 نیوز)کراچی میں حساس اداروں اور پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چھ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ، ملزمان کراچی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، بلوچستان میں لیویز کی چیک پوسٹوں پر دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہیں۔ کراچی میں دہشتگردی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی ، حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران چھ مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز