Tag Archives: کالا دھن

ایف اے ٹی ایف ‏ پاکستانی اقدامات اظہار اطمینان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کالعدم تنظیم بینکاری خدمات ‏ گرے لسٹ ‏ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ‏ ڈومور ‏ بے نامی اکاؤنٹس ‏ غیر قانونی ترسیلات ‏ مشکوک اکاونٹس ‏ اسٹیٹ بینک ‏ وزارت خزانہ ‏ نان بینکنگ سیکٹر مضاربہ کمپنی اسٹاک مارکیٹ ‏ انشورنس سیکٹر ‏ غیر قانونی سرمایہ ‏ پاکستان پوسٹ ‏ بچت اسکیم لانڈرنگ ‏ ٹیررازم فنانسنگ ‏ سپروائزری رول ‏ رئل اسٹیٹ سیکٹر ‏ کالا دھن ‏ فنانشل انٹیلی جنس یونٹ ‏ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ ‏ مشکوک ٹرانزیکشن ‏

ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی اقدامات پر اظہا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز) ایف اے ٹی ایفنے پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے  مزید اقدامات بھی تجویز کردئے، پاکستان کو ایک سال کا وقت دے دیا گیا ۔کالعدم تنظیموں اور ان سے وابستہ افراد کو بینکاری خدمات کی سہولت پر مزید پابندیوں کی تجویز  دی گئی ۔ گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو ڈومور کا مطالبہ کردیا ،   پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا تاہم مزید اقدامات بھی تجویز کردیے ، ان اقدامات کیلئے پاکستان کو ایک سال کا وقت بھی دے دیا ۔ کالعدم تنظیموں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اثاثہ ڈکلیریشن اسکیم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کالا دھن ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ یکم جون

اثاثہ ڈکلیریشن اسکیم میں دی گئی توسیع کا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ دن ۹:۰۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اثاثہ ڈکلیریشن اسکیم میں دی گئی  توسیع  کا آج آخری  روز ہے ،  اسکیم ختم ہونےکےبعدکالادھن رکھنےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا، چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہےکہ اسکیم میں توسیع سے 80 ہزارسےایک لاکھ فائلرز فائدہ اٹھائیں گے۔ اثاثہ ڈکلیریشن اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا آج آخری روز  ہے ، اسکیم ختم ہونے کے بعد  کالا دھن   رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاون  ہو گا ۔ بے نامی جائیدادیں اور اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ایمنسٹی اسکیم یکم جون کو  متعارف کرائی گئی  جس کی میعاد 30 جون تھی ۔ ایف بی آر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایک فیصد ،پراپرٹی، کالا دھن، سفید، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم

ایمنسٹی اسکیم، ایک فیصد دو اور پراپرٹی می...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ شام ۱۰:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ایک فیصد دو اور پراپرٹی میں لگا کالادھن سفید کرو، نئی معاشی ٹیم نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں اصلاحات مکمل کرلیں،اسکیم کے تحت اثاثے ظاہر کرنے والوں کے کوائف منظرعام پر نہیں لائے جائیں گے۔ نئی ایمنسٹی اسکیم میں انعامی بانڈز اور بیئرر سرٹیفکیٹ کلیئر نہیں ہوں گے، صرف رجسٹرڈ اور ظاہر کردہ بانڈز اور سرٹیفکیٹس کو ہی سفید دھن تسلیم کیا جائےگا۔ ایک فیصد ٹیکس دیں اورپراپرٹی کا کالا دھن سفید کرائیں، 30جون کے بعد پراپرٹی کلیئر کرانے پر2فیصد اور31دسمبر کے بعد4فیصد دینا ہوگا، 30 جون تک اثاثے اور آمدن قانونی کرانے پر5فیصد ٹیکس ہوگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز