Tag Archives: کالام


بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، بالائی پنجاب ، بادل ، برسنے ، امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں آج مطلع ابر آل...

02 فروری, 2020 10:58 دن 10:58 دن

اسلام آباد( 92 نیوز) ملک کے بالائى علاقوں میں آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق  شمالى علاقہ جات میں سردى کى شدت برقرار رہےگى جبکہ  پٹن،سیدو شریف،دیر، سوات، کالام،مالاکنڈ، پاراچنار ،کرم اورپشاور کے اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ   گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے ،   راولپنڈی اسلام آباد میں مطلع ابر آلود اور ہلکى بوندا باندی ہوگی   اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز