Tag Archives: کاشتکار


کراچی، ٹڈی دل کا حملہ، بلوچستان میں الرٹ جاری، وزیر زراعت سندھ، عارف شاہ، 92 نیوز

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں ٹڈی دل کے ڈیر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں ٹڈی دل نے ڈیرے ڈال لیئے۔ کاشتکار شدید پریشانی سے دوچار ہیں اور فصلیں بچانے کیلئے کوششیں کرنے لگے۔ ٹڈی دل کا کراچی سےدل لگ گیا۔ دو دن پہلے ملیر میں گھومیں پھریں اور گذشتہ روز شہر کےمختلف علاقوں میں اڑان بھری تھی۔ شہری ٹڈی دل کےغول کےغول دیکھ کر حیران رہے گئے تھے۔ آج ٹڈی دل نےگڈاپ ٹاون کارخ کیا۔ ٹڈی دل کے غول گڈاپ میں اڑتے رہے ۔ گڈاپ کے کاشتکار ٹڈی دل دیکھ کر پریشان ہو گئے اور اپنی فیصلیں بچانے کے لئے کوشش کرتے رہے۔ قبل ازیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز