Tag Archives: کار


شیر شاہ چوک کار ٹریلر ‏4 افراد جاں بحق کراچی ‏ ‏92 نیوز

شیر شاہ چوک کے قریب کار ٹریلر سے ٹکراگئی ،...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے شیر شاہ چوک  کے قریب کار ٹریلر سےجا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ رات گئے شیر شاہ چوک  کے قریب کار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید ایک زخمی دم توڑ گیا ۔ جاں بحق افراد میں فاروق،افتخار  ،کامران  اور جمیل شامل ہیں جب کہ زخمی کی شناخت  سہیل کے نام سے ہوئی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز