Tag Archives: کارکن ‏

معاہدہ ‏ کارکن عبدالغفور حیدری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جمعیت علمائے اسلام ‏

معاہدہ طے پانے کے باوجود ہمارے کارکن پکڑے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکومت کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا  ہے ، لیکن آزادی مارچ سے قبل ہی ہمارے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی گئی ہے ۔ چینل 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکومت نے جو جگہ جلسے کیلئے دی ہم نے قبول کرلی، انہیں بھی معاہدے پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ دوسری جانب جے یو آئی ف نے پارٹی ترجمانوں کیلئے 12 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ،  حافظ حمد اللہ کا نام پارٹی ترجمانوں کی  فہرست میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، پی ٹی آئی ، کارکن ، آصف ہارون ، قتل ، گورنر سندھ عمران اسماعیل ، مقتول ، گھر ، آمد، اہلخانہ ، اظہار تعزیت

پی ٹی آئی کارکن آصف ہارون کا قتل ، گورنر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر کی کراچی میں پی ٹی آئی کارکن آصف ہارون کے گھر آمد ہوئی ، مقتول کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے ، قاتلوں کو انجام تک پہنچائیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو حکومت نے کنٹرول کیا ہوا ہے، سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کراچی میں ایم کیو ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فائرنگ ، جاں بحق ، پی ٹی آئی ، کارکن ، آصف ہارون ، سپرد خاک

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی عزیز آباد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکن آصف ہارون کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں تحریک انصاف کا مقامی عہدیدار نشانہ بن گیا۔ مقتول آصف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اراکین سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔ واقعے کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی عہدیدار آصف ہارون مدنی مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلے تو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کراچی کے حوالے کر دیا۔ آغا سراج درانی کو نیب نے احتساب عدالت پیش کیا ، آمدپر جیالوں نے پھول برسا کر ان کا استقبال کیا۔تفتیشی افسر نے احتساب عدالت سےملزم کے  14روزہ ریمانڈ کی استدعا کی ، ملزم کے وکیل نے کہاکہ  آغا سراج درانی بیمار ہیں۔ تفتیشی افسر نے کہاکہ  ہمارے پاس ڈاکٹرز موجود ہیں،میڈیکل بھی کرایا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم سے پوچھاکہ کیا نیب نے آپ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز