Tag Archives: کارکنان ‏

سانحہ ، کارساز ، کراچی ، بارہ سال ، بیت ، کارکنان ، شہید ، تحقیقات

سانحہ کارساز کراچی کو بارہ سال بیت گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ دن ۱۱:۱۱ دن

کراچی (92 نیوز) سانحہ کارساز کراچی کو بارہ سال بیت گئے۔ دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے 177 کارکنان اور ہمدرد شہید ہوئے۔ 18 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو 8 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد کراچی پہنچیں۔ ایئر پورٹ سے قافلہ بلاول ہاوس کی جانب رواں  تھا کہ رات 12 بج  کر 52 منٹ کی منحوس گھڑی آ گئی۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 دھماکوں میں 20 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 177 جانثاران بے نظیر شہید اور 500 سے زائد زخمی ہوئے۔ بے نظیر بھٹو نے واقعے میں القاعدہ ، لال مسجد کے عسکریت پسندوں اور جنداللہ کو سانحہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف کا جناح اسپتال میں دسواں روز ، م...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۴۷ شام ۷:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) نواز شریف کا جناح اسپتال میں دسواں روز ہے ، دس روز بعد بھی انجیو گرافی نہ ہو سکی ۔ مریم نواز نے والد کی عیادت کی اور  کل آنیوالے فیصلے سے امید باندھ لی ۔ جناح اسپتال لاہورمیں زیر علاج نوازشر یف سے ملاقاتوں کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری ہے۔مریم نواز اپنے والد کے لیے دوپہر کا کھانا لےکر جناح اسپتال پہنچیں جہاں پولیس اور کارکنان میں دھکم پیل دیکھنے کو ملی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے کل کے فیصلے سے انصاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز