Tag Archives: کارکردگی

کراچی ، چند ، گھنٹوں ، بارش ، بلدیاتی ، اداروں ، کارکردگی ، پول ، کھول

کراچی میں چند گھنٹوں کی بارش نے بلدیاتی ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں چند گھنٹوں کی بارش نے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ شہر کا سیوریج نظام جواب دے گیا۔ گلیاں، محلے تالاب بن گئے۔ کراچی میں بارشوں کے پانچویں اسپیل کی دھواں دار بیٹنگ جاری ہے۔ گرشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش نے سارا شہر جل تھل کر دیا ۔ بلدیاتی اداروں کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے اور بدانتظامی نے ایک مرتبہ پھر رحمت کو زحمت بنا دیا۔ شاہراہیں اور گلیاں تالاب بن گئیں ۔ بارش نے شہر میں نظام زندگی مفلوج کر دیا ۔ انڈر پاسز بھی پانی میں ڈوب گئے۔ شہر قائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین ، نیب ، زیر صدارت ، اجلاس ، ادارے ، مجموعی ، کارکردگی ، جائزہ

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ، ادارے کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چئیرمین نیب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  نیب کی تمام تر توجہ وائٹ کالر کرائم، میگا کرپشن کے کیسز پہ مرکوز ہے۔ کرپٹ عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا  نیب انتظامیہ نے شکایت کی تصدیق، انکوائری اور انوسٹی گیشن اور حتمی ریفرنس کا موثر نظام بنایا ہے۔ نیب نے نیب راولپنڈی میں جدید ترین فورنزک سائنس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ‏ کارکردگی ‏ عوام ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ سیاسی امور ‏ نعیم الحق ‏ اطلاعات خزانہ ‏ بیرونی واجبات زیر تعمیر ‏ صحت کارڈ‏ ٹورازم ‏ مواصلات ‏ منی لانڈرنگ ‏ آمدن ‏ ٹیکس ریفارمز ‏ روڈ سیفٹی پروگرام ‏ پوسٹل ‏ پاکستان ‏ ٹورسٹ فرینڈلی ‏ احساس پرگرام ‏ سرکلر ڈیڈ ‏ انتھک محنت ‏ ریفارمز پروگرامز

حکومت نے اپنے ایک سال کی کارکردگی عوام کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۳ شام ۵:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی ۔ نعیم الحق نے  ایک سالہ کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  جب حکومت میں آئے تو ہر ادارے کا حال برا تھا ، خزانہ بالکل خالی تھا ، ہم نے 9 ارب دالر کے بیرونی واجبات ادا کئے ، اس وقت ساڑھے 3 سے 4 لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں، 5سال میں تمام غریب طبقے کو گھر فراہم کریں گے۔ نعیم الحق کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب زیر صدارت اجلاس آصف زرداری پارک لین ریفرنس دائر منظوری

چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ اج...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت اسلام آباد میں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب کی کارکردگی سے متعلق جائزہ لیا گیا۔ چئیرمین نیب نے کہا کرپشن فری پاکستان کے لئے دگنی محنت کر رہے ہیں۔ نیب شفاف تحقیقات پر یقین رکھتا ہے۔ شفافیت کے لئے کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم کا تصور متعارف کرایا۔ کسی ایک شخص کا نیب تفتیش پر اثر انداز ہونا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا وائٹ کالر کرائم کے بڑے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا بڑا چیلنج ہے۔ میگا کرپشن مقدمات کو بروقت پر انجام تک پہنچانے کے لئے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

غیر ملکی سروے میں 57 فیصد پاکستانیوں نے وز...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) غیر ملکی سروے میں 57 فیصد پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی کو سراہا۔ بین الاقوامی ادارہ آئی آر آئی نے نئی حکومت کی کارکردگی سے متعلق عوامی سروے رپورٹ جاری کر دی۔ سروے کے مطابق تحریک انصاف اور عمران خان کی مقبولیت میں خاطر خوا اضاٖفہ ہوا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے  سروے سے متعلق ٹویٹ کیا اور لکھا کہ پی ٹی آئی کے مقابلہ میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ دور تک نظر نہیں آئیں۔ یکم نومبر سے 22 نومبر تک کئے گے سروے میں 18 سال سے زائد عمر کے 3991 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز