Tag Archives: کاروبار


لاہور ، قسطوں ، کاروبار ، شوٹرز ، انکشاف

لاہور میں قسطوں کا کاروبار کرنے والوں کی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں قسطوں کا کاروبار کرنے والوں کی جانب سے شوٹرز رکھے جانے کا انکشاف ہوا۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود قتل کا ملزم گرفتار نہ کر سکی۔ لاہورکے علاقے ساندہ میں موٹرسائیکل کی  قسط ادا نہ کرنے پر نوجوان کے قتل کے مرکزی ملزم عدیل کو گرفتار کرنے میں پولیس ناکام ہو گئی۔ ملزم عدیل نے موٹرسائیکل کی قسط نہ ادا کرنے پر ساتھیوں کے ہمراہ مقتول طیب کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہر میں قسطوں کا کاروبار کرنے والے افراد نے شوٹرز کو ہائر کر رکھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز