کاروبار

April 12, 2021
پاکستان معاشی لحاظ سے درست سمت میں گامزن ہے ، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی (92 نیوز) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے پاکستان معاشی لحاظ سے درست سمت میں گامزن ہے۔

April 11, 2021
رمضان المبارک سے قبل منافع خور اور ذخیرہ اندوز بےلگام
اسلام آباد (92 نیوز) رمضان المبارک سے قبل منافع خور اور ذخیرہ اندوز بےلگام ہو گئے۔ قیمتوں میں من چاہا اضافہ کر دیا۔

April 11, 2021
مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی چینی کی قیمت مقرر کرنے کے اقدام کی مخالفت
اسلام آباد (92 نیوز) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے اقدام کی مخالفت کر دی چینی کی قیمت مقرر کرنے کو مارکیٹ کے لیے نقصان دہ قرار دیدیا۔

April 10, 2021
امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں ریکارڈ تیزی کا رجحان
نیویارک (92 نیوز) امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں ریکارڈ تیزی کا رجحان رہا، ایس اینڈ پی فائیوہنڈرڈ اور ڈاؤجونزمیں کاروبار ریکارڈ سطح پر بندہوا۔

April 10, 2021
تیل کی پیداوار میں اضافہ سے عالمی منڈی میں قیمت گرگئی
لندن (92 نیوز) تیل کی پیداوار میں اضافہ سے عالمی منڈی میں اس کی قیمت گرگئی۔

April 9, 2021
کنسٹرکشن سیکٹر آگے بڑھنا شروع ہو گیا ہے ، وزیراعظم
لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کنسٹرکشن سیکٹر آگے بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔