Tag Archives: کارروائی


کراچی ، بروہی گوٹھ ، سی ٹی ڈی ، کارروائی ، فائرنگ ، تبادلے ، ملزم ، ہلاک

کراچی کے علاقے بروہی گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی ...

۰۵ مئی, ۲۰۲۰ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے بروہی گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزم ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے ہلاک ملزمان علی دوست اور لیاقت نے مورخہ 21 فروری 2020 کو حساس ادارے کے اہلکار حوالدار مشتاق احمد کو دوران ڈیوٹی فائرنگ کرکے شہید کرنے سمیت کئ دیگر مقدمات میں ملوث رہے ہیں۔ ہلاک ملزمان سے دو عدد پسٹل اور موٹر سائیکل اور دیکر اشیاء برآمد کی گئیں ہیں۔ قبل ازیں کراچی میں سی ٹی ڈی نے موسمیات چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی میں ملوث … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.