Tag Archives: کارروائی کا حکم ‏

وزیر اعلیٰ پنجاب ‏ کارروائی کا حکم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ سردار عثمان بزدار ‏ اشیائے ضروریہ ‏ بے جا اضافے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ناجائز منافع خوروں کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ دن ۱۰:۴۳ دن

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سبزیوں سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے جا اضافے پر  گہری تشویش کا اظہار کیا۔  عثمان بزدار نے گراں فروشوں کے خلاف موثر کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے سپرد نہیں کیا جا سکتا۔ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب نے کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی  کارروائی کی ہدایت دے دی  ۔ سردار عثمان بزدار نے  کہا کہ مہنگائی کے مستقل سدباب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلیٰ پنجاب کا مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب نے مصنوعی مہنگائی کے ذمہ ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۵۷ شام ۱:۵۷ شام

لاہور ( 92نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فراہم کرنے کے لئے تمام انتظامی اختیارات استعمال کئے جائیں ، مصنوعی مہنگائی کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے۔ مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  بدقسمتی سے ماضی میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر توجہ دینے کی بجائے نمائشی پراجیکٹس بنائے گئے، سابق دور کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ ا۔ صحت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز