Tag Archives: کارروائی مؤخر


زرداری گروپ آف کمپنیز ، نیب ، تحقیقات ، تیزی

پارک لین ریفرنس، زرداری سمیت دیگر ملزمان ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۱۸ شام ۲:۱۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) میگامنی لانڈرنگ کیس اور پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی، آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر اور سماعت گیارہ فروری تک ملتوی کردی گئی۔ پارک لین ریفرنس کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی، عدالت نے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی، آئندہ سماعت پر ملزم انورمجید کو ایئرایمبولینس کے ذریعے لانے کیلئے انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے11 فروری تک مزید کارروائی ملتوی کردی۔ پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے آج ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز