
ایف بی آر 9 ٹیکس چور کمپنیوں کیخلاف کارروا...
اسلام آباد(روزنامہ 92) ایف بی آر 9 ٹیکس چور کمپنیوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں، خزانے کوایک ارب 32کروڑکے نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ملک کی 9 بڑی کمپنیوں کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ، ان کمپنیوں نے ملک کو ریونیو کی مد میں ایک ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہچایا . ٹیکس چوری کے شواہد ملنے کے باوجود ایف بی آر کے حکام کسی قسم کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں،روزنامہ 92 کو موصولہ دستاویزات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو لاہور نے پے ٹیکس … Read More