Tag Archives: کابینہ


قائمہ کمیٹی سول قانون ترمیم کا بل بل منظور اسلام آباد ‏ ‏ 92 نیوز ‏ فروغ نسیم ‏ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ‏ پریس کانفرنس

وزیراعظم کا فروغ نسیم کو ایک بار پھر کابی...

07 جولائی, 2020 8:34 دن 8:34 دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم نےفروغ نسیم کو ایک بار پھر کابینہ میں واپس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ فروغ نسیم کو تیسری مرتبہ وزیر قانون بنایا جائے گا۔ آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ فروغ نسیم نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کی وکالت کیلئے وزارت سے استعفیٰ دیا تھا۔ اس سے پہلے آرمی چیف کی توسیع کے کیس میں وکالت کیلئے بھی کچھ عرصہ وزارت سے الگ ہوئے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز