Tag Archives: کابینہ ارکان

گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ، معاملہ، وفاقی حکومت ، سپریم کورٹ ، رجوع

کابینہ ارکان نے مختلف کمپنیوں کو 208 ارب رو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بااثر صنعت کاروں کو 208 ارب روپے معاف کرنے پر کابینہ ارکان نے سوالات اٹھا دیے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، معاشی ٹیم 208 ارب معاف کرنے کی تفصیل قوم کے سامنے رکھے۔ خزانے کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی، کسی کو نہیں نوازا جائے گا۔ خزانے کو 208 ارب کا ٹیکا لگا کر بااثر صنعتکاروں کو نوازنے پر اپوزیشن بھی متحرک ہو گئی۔ خورشید شاہ نے خیرپور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے ٹیکس کا پیسہ اپنے دوستوں کو دے دیا۔ اس سے ایران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم زیرصدارت کابینہ اجلاس ذرائع عمران خان دورہ امریکا کابینہ ارکان اعتماد

وفاقی کابینہ اجلاس ، عمران خان نے دورہ ام...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۳۵ شام ۶:۳۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے دورہ امریکا پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گزشتہ دس برس کے دوران سربراہان حکومت و مملکت کے غیرملکی دوروں کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ راجہ پرویز اشرف سب پر بازی لے گئے ۔ اپنے مختصر ترین دور حکومت میں سال 2012 اور2013 کے دوران 9 غیر ملکی دورے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سراج درانی نیب کھڈا مارکیٹ صوبائی وزراء کابینہ ارکان

سراج درانی کی گرفتاری پر سندھ میں ہلچل، ن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

 کراچی (92 نیوز) سراج درانی کی گرفتاری پر سندھ میں ہلچل مچ گئی۔ نیب کارروائیوں میں بھی تیزی آگئی۔ نیب نے گرفتار اسپیکر  سندھ اسمبلی سراج درانی کی کراچی میں  رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ گھر پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے مزاحمت، بدتمیزی، دروازہ کھولنے سے انکار کیا۔ نیب ٹیم نے تین گھنٹے انتظار کیا اور جب صبر جواب دے گیا تو تالہ توڑنے کی کوشش کی اور گھر میں داخل ہو گئے۔ کھڈا مارکیٹ میں سراج درانی کی رہائش گاہ سے اہم دستاویزات و دیگر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ نیب ٹیم نے گھر کی تلاشی کے دوران موجود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز