Tag Archives: کابینہ اجلاس


کابینہ اجلاس ، ڈی جی اے این ایف ، رانا ثنا کیس ، بریفنگ

کابینہ اجلاس میں ڈی جی اے این ایف کی رانا ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) کابینہ اجلاس میں ڈی جی اے این ایف نے رانا ثنا کیس پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان نے سخت سوالات کیے۔ رانا ثنا اللہ کی ضمانت پر رہائی کی بازگشت کابینہ اجلاس میں بھی سنائی دی۔ ڈی جی اے این ایف نے رانا ثناء اللہ کے خلاف کیس پر کابینہ کو بریفنگ دی۔ کابینہ ارکان کے ڈی جی اے این ایف سے سخت سوالات کیے ۔ ارکان کا کہنا تھا اے این ایف نے اتنا کمزور کیس بنایا کہ رانا ثناء اللہ ضمانت پر رہا ہو گئے۔ فواد چودھری، فیصل واڈا، طارق بشیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز