Tag Archives: ڈے نائٹ


آسٹریلیا سے ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز،پاکستان ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ دن ۹:۳۸ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان رواں برس آسٹریلیا کے خلاف مکمل ٹیسٹ سیریز ڈے نائٹ کھیلنے میں عدم دلچسپی ظاہر کررہا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ رواں برس نومبر اور دسمبر میں آسٹریلیا کے خلاف مکمل ٹیسٹ سیریز مصنوعی روشنیوں میں کھیلنے کے حق میں نہیں، یہ ہی وجہ ہے کہ ابھی تک سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل نہیں دی جاسکی۔ یہ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہوگی اور مجوزہ پلان کے مطابق پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ اور برسبین میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنا ہیں، ان دونوں گراؤنڈز میں ڈے نائٹ میچز ممکن ہیں۔ اسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز