Tag Archives: ڈی پی او افتخار احمد


ڈی ای او کوہستان، قتل، ڈی پی او افتخار احمد، پشاور،92 نیوز

ڈی ای او کوہستان کو گولیاں مار کر قتل کر د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ دن ۳:۲۳ دن

پشاور (92 نیوز) ڈی پی او کوہستان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ ڈی پی او کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہستان نواب علی کو دو گولیاں لگیں، پولیس نے قاتل کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ڈی پی او افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکوہستان نواب علی کو دفتر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، ایک گولی چھاتی اور دوسری گردن کے پیچھے لگی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اصل صورتحال پوسٹمارٹم میں سامنے آگئی ہے، ڈی ای او نواب علی کی خود کشی کی ابتدائی خبر غلط فہمی کا نتیجہ تھی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز