Tag Archives: ڈی جی

سابق ، ڈی جی ، ایل ڈے اے ، احد چیمہ ، اربوں ، جائیداد ، منجمد ، احکامات

سابق ڈی جی ایل ڈے اے احد چیمہ کی اربوں کی ج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۹ شام ۴:۲۹ شام

 لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے ملزم احد چیمہ کیخلاف بڑی پیش رفت ہو گئی۔ احد چیمہ کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹ فوری منجمد میں لینے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق مختلف موضع جات میں کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کی تفصیلات متعلقہ ڈی سی آفس کو فراہم کر دی گئیں تاکہ کارروائی کا فوری آغاز کیا جا سکے۔ موضع کرباٹھ میں بائیس  کنال انیس مرلہ زرعی زمین، موضع جھولکے میں اڑتالیس کنال دس مرلہ زمین تحویل میں لی جائے گی۔ موضع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلح افواج ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏

مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے ت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۵۳ شام ۴:۵۳ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے ۔کسی بھی مس ایڈونچر کا  بھرپور جواب دیں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ  وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آخری حد تک جانے کا بیان فوج کا بیانیہ ہے ، بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اور اب پرانا قبضہ چھوڑنے کی بات کرے ۔ کشمیر کا تنازع ایک نیو کلیئر فلیش پوائنٹ ہے ، سمجھدار ممالک راج ناتھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز