Tag Archives: ڈی جی نیب

ڈی جی نیب ‏ نیب لاہور ‏ سابقہ ریکارڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز شہزاد سلیم ‏

ڈی جی نیب لاہور نے ریکوری میں سابقہ ریکار...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۷ شام ۹:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے ڈھائی سال کے دوران لاہور بیورو کی  گزشتہ 17 سال کی کار کردگی کے ریکارڈ توڑ دیے ۔ نیب لاہور نے  ڈائریکٹر جنرل  شہزاد سلیم کی سربراہی میں اکتوبر 2000 سے تا حال مجموعی طور پر ایک کھرب 6 ارب روپے کی ریکوری  ممکن بنادی۔ ڈھائی سال کے دوران نیب لاہور نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  ایک کھرب سے زائد کی ریکوریاں کر لیں ،ریکوری میں رقوم کی صورت میں  ڈائریکٹ اور پراپرٹی و دیگر کی صورت میں انڈائریکٹ ریکوری شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریکوری میں چھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرید عباس ‏ قتل کیس ڈی جی نیب نیب سندھ انکوائری کراچی ‏ ‏92 نیوز چیئرمین نیب ‏ ٹی وی اینکر ‏ میڈیا ‏ جعلی ٹائر

مرید عباس قتل کیس ، ڈی جی نیب سندھ کو انکو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) چیئرمین نیب نے ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کے ملزم عاطف زمان کیخلاف ڈی جی نیب سندھ کو انکوائری کا حکم دے دیا ، ملزم کے خلاف کراچی پولیس مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کررہی ہے۔ عاطف زمان پر مرید عباس اور میڈیا کے افراد سے جعلی ٹائروں کے کاروبار کے نام پر اربوں روپے لوٹنے کا الزام ہے ،   اسی کاروبار کے دوران لین دین کے تنازع پر ملزم نے اینکر مرید عباس اور اس کے دوست خضرحیات کو کراچی میں قتل کردیا تھا۔ عاطف زمان کیخلاف کارروائی عوام سے موصول ہونے والی شکایات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان 6 فرور...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر آ گئے۔ نیب لاہور نے پنجاب کے سینئر وزیر کو 6 فروری کو طلب کر لیا۔ عبدالعلیم خان کے خلاف آف شور کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام پر تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے آف شورکمپنیوں اورجائیدادوں کے حوالے سے بیشتر ممالک سے تفصیلات طلب کر رکھی تھیں۔ اس دوران پنجاب بینک اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ملزموں سے برآمد ساڑھے سات کروڑ مالیت کا چیک پنجاب بینک حکام کے حوالے کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال این آر او نیب ڈی جی نیب قائد حزب اختلاف وزیراعظم منشابم ہائیڈروجن نائٹروجن انسٹھ کروڑ روپے فیروز پور ہاؤسنگ سوسائٹی

نیب این آر او کی کسی شکل کا بھی حصہ نہیں ب...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا نیب این آر او کی کسی شکل کا بھی حصہ نہیں بنے گا ۔ نیب کا کسی حکومت یا گروپ سے کوئی تعلق نہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب لاہور کا دورہ کیا۔ ڈی جی نیب لاہور نے میگا کرپشن کے مقدمات پر بریفنگ دی۔ چیئرمین نیب نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ قائد حزب اختلاف نیب کی کارروائی کا سامنا کر سکتے ہیں تو وزیراعظم کیوں نہیں۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نیب کبھی منشابم تھا نہ ہو گا، جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز