Tag Archives: ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت یوم آزادی پاکستان یوم سیاہ ڈی جی آئی ایس پی آر ٹویٹر اکاؤنٹ ڈی پی بلیک

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کے یوم آزا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستانی صارفین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پیز بلیک کر دیں۔ پندرہ اگست یوم سیاہ کے حوالے سے ہیش ٹیگز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔ پاک فوج کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے رات بارہ بجتے ہی اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ کر دیں۔ میجر جنرل آصف غفور نے بھی اپنے ذاتی اکاؤنٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت یاد رکھے جواب 27 فروری سخت ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور

بھارت یاد رکھے اب جواب 27 فروری سے بھی سخت ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام ۱۲:۰۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر کارروائی کا بہانہ تراش رہا ہے۔ یاد رکھے اب جواب  27 فروری سے بھی سخت ہو گا۔ عالمی میڈیا اور اقوام متحدہ کے مبصر آزاد کشمیر میں جہاں چاہیں جا سکتے ہیں ، کیا بھارت مقبوضہ وادی میں ایسا کرسکتا ہے؟۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی فوج کو جھوٹے الزامات پر آئینہ دکھا دیا اور کہا بھارت کی مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ Should there be an attempt … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیز فائر مقبوضہ کشمیر آئی ایس پی آر راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ڈی جی آئی ایس پی آر ‏ میجر جنرل آصف غفور

سیز فائر کی خلاف ورزی مقبوضہ کشمیر میں نا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۲۷ شام ۱:۲۷ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے  کہا کہ سیز فائرکی  خلاف ورزی مقبوضہ کشمیرمیں ناکامیوں پربھارتی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا  کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ  بھارتی فوج جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے، پاک فوج شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ گزشتہ روز بھارت نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے  شہری شہید جبکہ 9 افراد زخمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وائٹ ہاؤس آرمی چیف ڈی جی آئی ایس پی آر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ تاریخی دورہ ‏ آرمی چیف ‏ جنرل قمر جاوید باجوہ میجر جنرل آصف غفور ‏ ملاقاتوں کا شیڈول ‏ پاکستانی سفارتخانے ‏ میڈیا سے گفتگو ‏ افواج پاکستان ‏

وائٹ ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں آرمی چ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی دورہ امریکا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔ ڈی آئی ایس پی آر کے  مطابق وائٹ ہاؤس میں آج ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف بھی شرکت کریں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتوں کا شیڈول  بتادیا، میجر جنرل آصف غفور کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم کے ہمراہ وائٹ ہاؤس  میں ہونیوالی ملاقات میں شرکت کریں گے، آرمی چیف پینٹاگون کا دورہ اور امریکی فوجی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ‏ پاک فوج ‏ میجر جنرل آصف غفور ‏ محسن داوڑ علی وزیر

چند افراد مذموم مقاصد کیلئے لوگوں کو اکسا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ شام ۱۱:۵۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ چند افراد مذموم مقاصد کے لئے لوگوں کو اکسا رہے ہیں ۔ محسن داوڑ اور علی وزیر کے مسلح افراد کے ہمراہ چیک پوسٹ پر حملے   سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بہادر قبائلیوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا، دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کے ثمرات ضائع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ NWTD incident. Innocent PTM supporters / workers need care. Only few are inciting and using … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ننھی فرشتہ ‏ پولیس حکام اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز زیادتی کے بعد قتل رپورٹ وزیر اعظم کو پیش ک‏ ڈی ایس پی ‏ ایس پی ‏ او ایس ڈی ‏ آئی جی ‏ ڈی آئی جی ‏ مجرمانہ غفلت ‏ ایس ایچ او اور تفتیشی ‏ ڈی جی آئی ایس پی آر ‏ میجر جنرل آصف غفور

ننھی فرشتہ کا قتل، پولیس حکام غفلت کے مرت...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد میں ننھی فرشتہ کے زیادتی کے بعد قتل کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی جس میں پولیس حکام غفلت کے مرتکب قرار دیے گئے ہیں ۔ وزیراعظم کے نوٹس پر ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ آئی جی اور ڈی آئی جی سے وضاحت طلب کر لی گئی جب کہ مجرمانہ غفلت کا مقدمہ درج کرکے ایس ایچ او اور تفتیشی کو گرفتارکر لیا گیا۔ ننھی فرشتہ کے زیادتی کے بعد قتل  کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی مذمت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دھمکیاں دینے والا بھارت ، پاکستان کی منتوں پر اتر آیا

دھمکیاں دینے والا بھارت ، پاکستان کی منتو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ دن ۹:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) دھمکیاں دینے والا بھارت ، پاکستان کی منتوں پر اتر آیا، پاک فوج سے توپ خانے کا استعمال بند کرنے کی درخواست کردی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق حالیہ کشیدگی میں کنٹرول لائن پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کا بھاری نقصان ہوا تھا، 28 فروری کو آرٹلری فائر سے بھارت کے 34 فوجی مارے گئے، بھارتی فوج کو گن پوزیشن بھی بدلنا پڑی، پاکستان نے دو بھارتی جہاز بھی گرائے تھے۔ پاکستان ائیرفورس نے دو بھارتی طیارے مار گرائے ، ڈی جی آئی ایس پی آر پلوامہ ڈرامہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور فائنل ملٹری کیپس شرٹس مسلح افواج

کھیل سیاست سے ماورا ہوتے ہیں ، ڈی جی آئی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ شام ۱۰:۵۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے پیارے پاکستانی فائنل میں ملٹری کیپس اور شرٹس پہننا چاہتے ہیں۔ مسلح افواج ان کی محبت اور حمایت کو سراہتی ہیں۔ کھیل سیاست سے ماورا ہوتے ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ون ڈے میں فوجی اسٹائل کیپس پہنیں جس کے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا پر مہم چل پڑی۔ روشنیوں کے شہرمیں  پی ایس ایل کا فائنل سترہ مارچ کو کھیلا جائے گا۔ صارفین سوشل میڈیا پر مسلح افواج سے اظہار یک جہتی کرتے نظر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نظام وزیراعظم پلوامہ نیشنل ایکشن پلان

نظام ٹھیک ہو گا تو اسکا فائدہ ملک کو ہو گا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا نظام ٹھیک ہو گا تو اسکا فائدہ ملک کو ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ یہ وقت اکٹھے ہونے کا ہے۔ اس وقت تمام جماعتیں یک زبان ہیں۔ وزیراعظم نے بھارت کو پلوامہ حملے میں تحقیقات کی پیش کی۔ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کسی کے کہنے پر نہیں کر رہے۔ نیشنل ایکشن پلان سے متعلق  ڈی جی آئی ایس پی آر بولے نیشنل ایکشن پلان 2014 میں بنا۔ اس وقت پلوامہ یا اس طرح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت یاد رکھے جواب 27 فروری سخت ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور

ہم ایک ذمہ دار ریاست اور امن چاہتے ہیں ، ڈ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۰۰ شام ۲:۰۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آٓصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  آج صبح پاکستان کی جانب سے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ نے مقبوضہ کشمیر میں چھ ٹارگٹ  لاک کئے  اور ان کو  کھلی جگہ پر  مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے کامیابی سے نشانہ بنایا ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے نے کہا کہ چند روز سے بھارتی جارحیت پر  پاکستانی مسلح افواج کے پاس جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت یاد رکھے جواب 27 فروری سخت ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور

بھارت ہمارے ردعمل کا انتظار کرے، ڈی جی آ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا بھارت ہمارے ردعمل کا انتظار کرے۔ ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی جھوٹے دعوؤں کا پول کھول دیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کے جھوٹوں دعوؤں سے پردہ اٹھاتےہوئے بتایا 21 منٹ پاکستانی حدود میں رہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے ۔ انڈیا میں اتنی ہمت ہے تو 21 منٹ ہماری فضاؤں میں آ کر دکھائے ۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا اگر 10 بھی مرے ہوتے ، تو ان کی لاشیں ہوتیں یا جنازے ہوتے۔ بھارت کا مقصد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ دکھان...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) پلوامہ حملے کے بعد مودی سرکار پاکستان دشمنی میں اندھی ہوگئی، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ دکھانے پر 13 بھارتی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔ پاکستان دشمنی میں مودی سرکار کو سچ بھی کھٹکنے لگا،مودی نے اپنے ہرغلط  اقدام کا بھی دفاع کرنے اور بی جے پی حکومت کے گُن گانے والے چینلز کوہی نشانے پر رکھ لیا،بھارتیوں کو   سچ دکھانے پر اپنا اصلی روپ دکھا دیا۔ بھارتی حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ دکھانے پر  بھارت کے 13 بڑے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی

مودی کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاکستان مخالف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

نیو دہلی ( 92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاکستان مخالف بات کرنے سے پہلے سوچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہونے لگے ۔ سابق فوجیوں کی تقریب سے خطاب میں پاکستان کیخلاف بات کرنے سے اجتناب کیا اور  صرف کانگریس کو نشانے پر رکھا اور امن کی باتیں کرتے رہے۔ پاکستان سے جنگ کو الیکشن کا ہتھیار بنانے والامودی سدھر گیا ، بھارتی وزیراعظم کی بڑی بڑی بڑھکیں دھول بن کر اڑ گئیں  ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے منہ توڑ جواب سے مودی کی جنگی جنونیت تھم گئی  اور میجر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

خطے میں قیام امن کیلئے ’’ باجوہ ڈاکٹرائن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) خطے میں قیام امن کے لئے  دنیا ’’ باجوہ ڈاکٹرائن ‘‘ کی معترف ہے ۔ خود بھارتی آرمی چیف بپن راوت بھی جنرل قمر جاوید باجوہ کو فالو کرنے لگے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کا بیان ٹویٹر پر شیئر کردیا اور ساتھ ہی کہا کہ  اچھا ہو بھارتی آرمی چیف امن  کیلئے جنرل باجوہ  کا وژن فالو کریں ، ایسا کرنے کیلئے بھارت کو پاکستان دشمنی چھوڑنی ہو گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہمیشہ خطے میں قیام  امن اور پڑوسی ممالک سے بہترین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ ڈی جی آئی ایس پی آر

بہترہوتابھارتی آرمی چیف پاکستانی سپہ سا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۸ شام ۷:۱۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس ‏پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف  کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے آرمی چیف کی تقلید کرتے ہیں ، کیا ہی بہتر ہوتا کہ انڈین آرمی چیف  پاکستانی سپہ سالار کے علاقائی امن کے وژن کی تقلید کرتے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل  میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستانی  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وژن امن، استحکام اور ترقی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے بھارتی آرمی چیف بپن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز