Tag Archives: ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف، صدارت، کور کمانڈر کانفرنس، ملکی اور خطے، سکیورٹی صورتحال، جائزہ، ڈی جی آئی ایس پی آر، راولپنڈی، 92 نیوز

آئین کے تحت تفویض فرائض سرانجام دیں گے، آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں جی ایچ کیو میں 226 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آ ر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں ملکی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب میں کہا، پاک فوج ریاست کا ادارہ ہے، قربانیوں کے ثمرات ضائع نہیں ہونے دیں گے،آئین کے تحت تفویض فرائض سرانجام دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید با جوہ نے کہا کہ تمام خطرات کے خلاف ملک کا دفاع کریں گے، پاکستان کی بہتر امن و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ‏ پاک فوج ‏ میجر جنرل آصف غفور ‏ محسن داوڑ علی وزیر

ہماری سپورٹ جمہوری طور پر منتخب حکومت کیس...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

راولپنڈی (92 نیوز) ہماری سپورٹ جمہوری طور پر منتخب حکومت کیساتھ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ کسی کو بھی کسی صورت ملکی استحکام خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مولانا فضل الرحمن بتائیں وہ کس ادارے کی بات کر رہے ہیں۔ بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں، فوج غیرجانبدار ادارہ ہے، ہم قانون کی عملدراری پر یقین رکھتے ہیں، فوج نے الیکشن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب ، قومی دن ، مناسبت ، اسلام آباد ، تقریب ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ ، صادق سنجرانی، معاون خصوصی ، فردوس عاشق اعوان

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب  منعقد ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  اور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت اہم شخصیات کی شرکت ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ موجودہ دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کو بہت فروغ ملا ہے۔ سعودی عرب خادم حرمین شریفین کی قیادت میں ترقی کر رہا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ نے شاہ سلمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نظام وزیراعظم پلوامہ نیشنل ایکشن پلان

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یوم دفاع کی تقریب کی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۲ شام ۲:۳۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم دفاع کی تقریب کی بھرپور کوریج پر میڈیا سے اظہار تشکر کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کیا کہ میڈیا نے خصوصی طور پر یوم دفاع کی تقریب دوبارہ نشر کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے شہدا ہمارا فخر، ان کے اہلخانہ ہماری ذمہ داری ہیں۔ Thanks to media for unprecedented coverage of Defence & Martyrs Day especially concurrent repeat telecast by electronic media.COAS thanks nation for reaching out to families of Shaheeds on the eve of Martyrs … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دھرنا ، مارچ ، سیاسی ، سرگرمی ، فوج ، ڈی جی آئی ایس پی آر

حاصل بزنجو کا بیان قومی ادارے کے سربراہ ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے حاصل بزنجو کا بیان قومی ادارے کے سربراہ کو متنازعہ بنانے کے مترادف ہے۔ ڈی جی آئی ایس  پی آر کا سینیٹرحاصل بزنجو کےبیان پر دوٹوک مؤقف سامنے آیا۔ اپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سینیٹر حاصل بزنجو کے  بیان کو انتہائی افسوسناک اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ Remarks by Senator Mir Hasil Bizenjo implicating head of national premier institution are unfounded. The tendency to bring entire democratic process into disrepute for petty political gains doesn’t … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آج انڈیا کیلئے ایک اور 27 فروری ہے، ڈی جی آ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عالمی عدالت انصاف کے دہشتگرد کلبھوشن کے حوالے سے آنے والے فیصلہ پر کہا آج انڈیا کیلئے ایک اور 27 فروری ہے، ان کو ایک بار پھر سرپرائز مل گیا۔ اللہ کا شکر ہے اس نے پاکستانی عوام کو سرخرو کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا اٹارنی جنرل ، ان کی ٹیم اور تمام لوگوں نے بہترین کام کیا ۔ عالمی عدالت کا جو فیصلہ آیا اس سے بہتر فیصلہ نہیں آسکتا تھا۔ ہم نے کہا سزا قانون کے مطابق ہے، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر دفاع انسانی حقوق تنظیم چیئرپرسن ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے دفاع انسانی حقوق تن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے انسانی حقوق کی تنظیم ’ڈیفنس آف ہیومن رائٹس‘  کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں لاپتہ افراد کے معاملے پر بات کی گئی۔ میجر جنرل آصف غفور کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہر لاپتہ شخص کی گمشدگی کو ریاست سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کئی لاپتہ افراد افغانستان میں یا کہیں اور کالعدم ٹی ٹی پی کا حصہ ہیں۔ کئی لاپتہ افراد ٹی ٹی پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پی ایس ایل فائنل پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل فائنل کھی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام ۴:۲۳ شام

 راولپنڈٰی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطہ کی ویب پر ٹویٹ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ایس ایل سیزن فورکا فائنل کھیلنے والی پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے۔ “پاکستان زندہ باد “۔

تازہ ترین ویڈیوز

کور کمانڈرز مہم جوئی ڈی جی آئی ایس پی آر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جی ایچ کیو

کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور اور منہ توڑ جوا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) کور کمانڈرز نے اس بات کا عزم کیا کہ کسی بھی مہم جوئی یا جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی، مجموعی تذویراتی ماحول کا جائزہ لیا گیا۔ پلوامہ واقعہ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت میں اضافے پر عسکری قیادت کا اظہار تشویش بھی آیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امن، استحکام اور ترقی کی مثبت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا ائیرہیڈکوارٹرز کا دورہ، ایئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ائیر چیف سے ملاقات کی ، ملاقات میں  درپیش خطرات اور رد عمل سمیت دیگر آپریشنل ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز راولپنڈی اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سپہ سالار اور فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات  ہوئی جس میں  دونوں مسلح افواج  کے  سربراہان نے  واضح کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج کی کسی بھی  جارحیت اور مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر

مسئلہ کشمیر حل ہوتے دیکھ رہے ہیں ، ڈی جی آ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا مسئلہ کشمیر حل ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ کشمیر کے معاملے پر قومی قیادت فوج کے پیچھے کھڑی ہے۔ ترجمان پاک افواج میجر جنرل آصف غفور نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ دار ریاست ہیں ،پتہ ہے جنگ سے کتنا نقصان ہوتا ہے۔ پاکستان میں کسی تنظیم نے پلوامہ حملے کی ذمہ داری نہیں لی۔ کنٹرول لائن کے پار تو چڑیا بھی نہیں جا سکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا اگر بھارت مذاکرات نہیں کرے گا تو بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی چیف لائن آف کنٹرول پیشہ وارانہ تیاریوں ڈی جی آئی ایس پی آر

سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۸ شام ۸:۰۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول پر پیشہ وارانہ تیاریوں کا جائزہ لینے اگلے مورچوں پر پہنچ گئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کے دورے پر فارمیشن کمانڈرز کی مجموعی صورتحال ، پیشہ وارانہ تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے مجموعی حربی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سپاہ کے بلند حوصلے اور عزم کو سراہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے،...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملکی اور غیرملکی میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ پشاور، میران شاہ اور غلام خان بارڈر  کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں  ہے  ، خواہش ہے افغانستان میں امن کے لیے کوششیں کامیاب ہوں ۔افغان طالبان سیاسی عمل سے حکومت  میں آئیں تواستحکام ہوگا  ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

آرمی چیف نے بھارتی ہم منصب سے رابطہ نہیں ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی ہم منصب سے بات چیت کے لئے رابطہ نہیں کیا ۔ بے بنیاد پروپیگنڈے کا ماہر بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ۔ ہندوستان ٹائمز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے جھوٹی اور من گھڑت خبر دی  تو آئی ایس پی آر کا دو ٹوک ردعمل سامنے آیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے  ہندوستان ٹائمز کے پروپیگنڈے کو جھوٹ  پر مبنی اور بے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فوجی عدالتیں

فوجی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں قومی ضرورت...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ شام ۱۱:۰۸ شام

راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتیں بنانے کا فیصلہ پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے کیا اور اب ان کی مدت بڑھانے یا نہ بڑھانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ کرے گی۔ ایک نجی ٹی کو انٹرویو میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا فوجی عدالتیں فوج کی نہیں قومی ضرورت تھیں اور اب بھی پارلیمنٹ ملٹری کورٹس کا فیصلہ کرے گا۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کی ایک لہر تھی۔ اسی کے خاتمے کے لئے فوجی عدالتیں بنائی گئیں اور پارلیمنٹ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز