ڈی جی آئی ایس پی آر

February 27, 2021
مسلح افواج نے 27 فروری کو قوم کے تعاون سے مادر وطن کا دفاع کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ، مسلح افواج نے 27 فروری کو قوم کے تعاون سے مادر وطن کا دفاع کیا۔

February 26, 2021
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیرِ دفاع کی ملاقات
راولپنڈی (92 نیوز) عراقی وزیرِ دفاع جمعہ عناد سعدون نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔

February 22, 2021
آپریشن ردالفساد کے 4 سال مکمل ہو گئے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے آج آپریشن ردالفساد کے 4 سال مکمل ہو گئے ہیں۔

February 12, 2021
آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

February 11, 2021
ڈی جی آئی ایس پی آر سے قومی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر احمد مجتبی کی ملاقات
راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار سے قومی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر احمد مجتبی کی ملاقات ہوئی۔

February 9, 2021
فردوس عاشق کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، پاک فوج کی خدمات کو سراہا
لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی، ملکی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کو سراہا۔