Tag Archives: ڈی جی آئی ایس آئی

وزیر اعظم ، عمران خان ، ڈی جی آئی ایس آئی ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ، ملاقات، قومی سلامتی ، تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی مل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں کے درمیان قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسری طرف وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ عمران خان نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا آزادی مارچ کو عوام نے مسترد کر دیا۔ اپوزیشن اب چار سال انتظار کرے۔

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئے نہیں بھجوائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ حکمرانوں کو قوم کا اعتماد حاصل ہو گا تو ٹیکس دینے کی شرح بڑھے گی۔ ٹیکس دینے والوں کو وقار دینا ہو گا۔ ایف بی آر میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ ٹیکس کا نظام ٹھیک ہوتے ہی ملک کی حالت بدلنے کی نوید بھی سنا دی۔ وزیراعظم نے کہا پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ ارب پتی لوگ بھی قوم کے پیسے پر عیاشی کرنا چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز