Tag Archives: ڈیڈ لاک

چودھری پرویز الہٰی ، فضل الرحمٰن ، ملاقات، آزادی مارچ ، خاتمہ ، ڈیڈ لاک ، ختم

چودھری پرویز الہٰی کی فضل الرحمٰن سے ملاق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چودھری پرویز الہٰی کی چھتیس گھنٹے میں فضل الرحمٰن سے تیسری ملاقات ہوئی جس میں آزادی مارچ کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے پر بات چیت کی گئی۔ آزادی مارچ کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق چودھری برادران دھرنا ختم کرانے کیلئے قائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ پرویز الہٰی نے کہا مختلف تجاویز بھی زیر غور ہیں، کئی چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں۔ تھوڑا صبر اور محنت کی ضرورت ہے، مثبت طریقے سے معاملہ منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، اپوزیشن ، مذاکرات ، پیشرفت ، ڈیڈ لاک ، برقرار

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں پیشرفت ن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی۔ دونوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور رہر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بغیر مثبت پیشرفت ختم ہو گیا۔ دونوں فریقین کے درمیان اسلام آباد میں ایک گھنٹے کی بیٹھک ہوئی اور کسی نے لچک نہ دکھائی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے حکومتی کمیٹی جبکہ جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اکرم درانی نے رہبر کمیٹی کی سربراہی کی۔  دوران مذاکرات اپوزیشن نے ایک مرتبہ پھر اپنے مطالبات کو دہرایا جو حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مسترد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آل پاکستان انجمن تاجران ایف بی آر ڈیڈ لاک اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز صدرانجمن تاجران ‏ اجمل بلوچ

آل پاکستان انجمن تاجران کا ایف بی آر کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران کا ایف بی آرکے ساتھ ڈیڈلاک برقرار  ہے ، صدرانجمن تاجران نے کہا کہ ملک بھرمیں 29 اکتوبراور 30 اکتوبرکومکمل شٹرڈاون ہڑتال ہوگی ۔ آل پاکستان انجمن تاجران کا ایف بی آرکے ساتھ ڈیڈلاک برقرار  ہے جس کے باعث صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ ملک بھرمیں 29 اکتوبراور 30 اکتوبر کومکمل شٹرڈاون ہڑتال ہوگی،ہم مذاکرات سے انکاری نہیں ہیں ، چیئرمین ایف بی آرفکسڈ ٹیکس لانے کی بات کرکے2 گھنٹے بعد بدل جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شناختی کارڈ کی  شرط ناممکن اور انتہائی پیچیدہ  ڈاکو منٹیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز