Tag Archives: ڈیڈ لائن

اورنج لائن میٹرو ٹرین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ ‏ جنوری 2020 ‏ ڈیڈ لائن ‏ جسٹس شیخ عظمت سعید ‏ سیکرٹری ٹرانسپورٹ ‏ برہمی کا اظہار ‏ جسٹس عمرعطا بندیال ‏ گزشتہ حکومت ‏ اکتوبر 2018 ‏ جسٹس اعجاز الحسن ‏ پراجیکٹ ڈائریکٹر ‏ سبطین فضل حلیم ‏ آزمائشی ٹرین ‏ تکنیکی جانچ

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ مکمل کرنے کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ مکمل کرنے کیلئے نئی تاریخ مل گئی، سپریم کورٹ نے جنوری 2020 تک منصوبہ مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ قرار دیا کہ عدالت منصوبے کی نگرانی خود کرے گی،جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ منصوبے میں تاخیر سے لاگت بڑھ رہی ہے،کیا اضافی لاگت سیکرٹری ٹرانسپورٹ ادا کریں گے۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کیس کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے  کی ، عدالت نے  منصوبے میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کردیا اور استفسار کیا کہ منصوبہ کب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شریف خاندان ‏ کسان‏ لاہور روزنامہ 92 نیوز زراعت دوستی حکومت پنجاب ‏ ڈیڈ لائن کرشنگ سیزن

شریف خاندان نے کسانوں کے 1 ارب 17 کروڑ روپے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) زراعت دوستی کے دعویدار شریف خاندان نے کسانوں کے 1 ارب 17 کروڑ دبالئے ،حکومت پنجاب نے ادائیگی کیلئے 30جولائی کی ڈیڈ لائن دیدی ۔ کرشنگ سیزن ختم ہونے کے باوجودشریف برادران کی شوگر ملز نے کسانوں کو ادائیگیاں نہ کیں۔حکومت پنجاب نے کسانوں کو ادائیگی کے لئے شریف برادران کو شوکاز نوٹسز بھی جاری کر دئیے ۔ شریف خاندان کی حکومت تو چلی گئی ہے کسان دشمن پالیساں جاری ہیں ،  ان کی ملکیتی تین شوگر ملز ایک ارب17کروڑ50لاکھ روپے کی کسانوں کی نادہندہ ہیں جن میں سے شہباز شریف کی ملکیتی دو شوگر ملز ،رمضان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ڈیڈ لائن 4 دن توسیع

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی ڈیڈ لائن میں 4 دن کی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۴۸ شام ۵:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی ڈیڈ لائن میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی۔ وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے ٹویٹ میں کہا بینکوں میں رقم رکھنے کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ The tax declaration scheme is being extended by four/4 days and the clause of depositing the declared money in the bank accounts is no longer the part of this scheme. You can declare but there’s no need to deposit. — Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) June 29, 2019 فیصل واوڈا نے ٹویٹ کیا کہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں چار روز کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز