Tag Archives: ڈینگی ‏


خیبرپختونخوا میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 7 ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ شام ۱۲:۴۴ شام

پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا  میں تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی مچھر قابو میں نہ آیا ، صوبے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد سات ہزار سے تجاوز کرگئی ، پشاور بھی بدستور ڈینگی کے نشانے پر ہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ اور انسداد ڈینگی مہم اس خطرناک مچھر کا کچھ نہ بگاڑ سکا، درجہ حرارت گرنے اور سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود ڈینگی کے شکار جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبے میں پانچ نئے مریضوں کے ساتھ  ڈینگی مریضوں کی تعداد سات ہزار سات تک پہنچ گئی۔ ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثر پشاور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز