Tag Archives: ڈینگی کنٹرول

ڈینگی کنٹرول ناکامی وفاقی کابینہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خطرناک سپل ‏ وزارت قومی صحت ‏ ملکی سطح ‏ ایڈوائزریز نظرانداز ‏

ڈینگی کنٹرول میں ناکامی ، معاملہ وفاقی کا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۵ شام ۳:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ڈینگی کنٹرول میں ناکامی کا معاملہ وفاقی کابینہ تک پہنچ گیا ، ڈینگی کے ایک اورخطرناک سپل کی نشاندہی کردی گئی۔ وزارت قومی صحت نے ملکی سطح ڈینگی کنٹرول  پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا جب کہ صوبوں کی جانب سے وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے ۔ صوبوں نے ڈینگی کنٹرول میں وفاقی حکومت کی ایڈوائزریز نظرانداز کردیں ، صوبوں میں ڈینگی کنٹرول کرنے کی استعدادکار کافقدان ہے ، 31ہزارافراد ڈینگی کا شکار ہو چکے جب کہ45افراد موت کے منہ میں جاچکے ہین ۔ وزارت قومی صحت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز