Tag Archives: ڈینگی وائرس

پشاور ‏ ڈینگی وائرس ‏92 نیوز

پشاور میں 71افرا د میں ڈینگی وائرس کی تصدی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

پشاور ( 92 نیوز) پشاور میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ،   شہر میں مزید 71 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، گزشتہ  روز شہر سے ڈینگی کے مزید 71 کیسز رپورٹ ہوئے۔ دو روز میں رپورٹ ہونے والے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 141 تک پہنچ گئی ہے۔ شہر میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 674 ہو گئی ہے۔ شہر کے بڑے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے آئسولیشن وارڈز قائم کر دیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا سے اب تک 776 افراد میں ڈینگی کی تصدیق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور ‏ ڈینگی وائرس ‏92 نیوز

پشاور میں 12سے کے قریب افراد میں ڈینگی وائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

پشاور ( 92 نیوز)  پشاور پر ڈینگی کے وار جاری ہیں ، شہر کے دیہی علاقوں میں 12 سو کے قریب افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی، 25 دنوں میں 11 94 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ سال 2017 میں بھی انہی علاقوں سے ڈینگی کے اکثریت کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ پشاور کے دیہی علاقوں میں 1194 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کا انکشاف ہوا ہے، شہر کے نواحی علاقوں شیخان میں 770، شیخ محمدی میں 245، سربند میں 94، اچینی میں 55 اور سنگو میں 30 کیسز سامنے آئے۔ تمام کیسز 25 دنوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز