Tag Archives: ڈیموکریٹک

امریکی ، ڈیموکریٹک ، رہنما ، صدارتی ، امیدوار ، الزبتھ وارن ، مقبوضہ کشمیر ، صورتحال ، اظہارتشویش

امریکی ڈیموکریٹک رہنما الزبتھ وارن کا مق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۱ شام ۲:۰۱ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ڈیموکریٹک رہنما اور صدارتی امیدوار الزبتھ وارن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔ ایک ٹویٹ میں امریکی سینیٹر الزبتھ وارن کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام کی مستقل بندش اور دیگر پابندیاں قابل تشویش ہیں۔ The US-India partnership has always been rooted in our shared democratic values. I'm concerned about recent events in Kashmir, including a continued communications blackout and other restrictions. The rights of the people of Kashmir must be respected.https://t.co/K7JDmAjQg7 — Elizabeth Warren (@ewarren) October 5, 2019 انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیموکریٹک

امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوارکا مقبوض...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند کمالا ہیرس، بیٹو او رورک اور سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف امریکا کے سیاسی رہنما مسلسل آواز بلند کرنے لگے،اور بھارتی بربریت کے خلاف عالمی سطح پر مسلسل آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ امریکی سیاستدانوں نے بھارت اقدامات کو مسترد کر دیا۔ ٹیکساس میں تقریب سے خطاب میں کمالا ہیرس کا کہنا تھا وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو پیغام دیناچاہتی ہیں کہ وہ تنہا نہیں ،،اور ہم نے تمام صورتحال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز