Tag Archives: ڈیفنس

کرنٹ ‏ شہریوں کی ہلاکت ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈیفنس ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ ایف آئی آر ‏ درخشاں ‏ عارف نقوی سی او ‏ مونس عبداللہ ‏ چئیرمین ‏ اکرام سہگل ‏ درخشاں تھانے

کرنٹ سے شہریوں کی ہلاکت پر کے الیکٹر ک کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے باعث ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے مئیر کراچی وسیم اختر کی موجودگی میں درخشاں تھانے میں ایف آئی آر درج کرالی ،  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق دیگر افراد کی ایف آئی آر بھی درج جائیگی۔ دو روز قبل بارش کے دوران ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موٹرسائیکل ریسنگ ‏ ‏4نوجوان جاں بحق کراچی ‏ ‏92 نیوز موٹرسائیکل ‏ شوق اور جنون ‏ گزشتہ رات ‏ ڈیفنس ‏ بائیکرز ‏ سمیع شاہزیب معیز ‏ صارم

موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران حادثہ ، 4 نوجوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز)  موٹرسائیکل ہوا میں اڑانے کا شوق اور جنون زندگی کا دشمن بن گیا ، گزشتہ رات کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نوجوان موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زندگیوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ، چاروں نوجوانوں کا تعلق کورنگی سے تھا ۔ کورنگی کے 4 دوستوں کا ایک ساتھ اٹھنا اور بیٹھنا تھا ، چاروں ایک ساتھ ہی موج مستی کیلئے موٹرسائیکلوں پر نکلے  لیکن تیز رفتاری کے باعث تمام دوست موت کی وادی میں چلے گئے ۔ چاروں بائیکرز کی شناخت سمیع شاہزیب، معیز اور صارم کے ناموں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ دوسرے روز ‏ وقفے سے بارش ‏ ‏92 نیوز مون سون ‏ پہلا اسپیل ‏ بارش کا سلسلہ ‏ ٹریفک کا نظام ‏ درہم برہم ‏ گلیاں سڑکیں ‏ پانی پانی ‏ تیز بارش ‏ جل تھل ‏ انتظامیہ کی غفلت ‏ ابر کرم ‏ شارع فیصل یونیوسٹی روڈ ‏ آئی آئی چندریگر روڈ صدر ‏ لکی اسٹار کورنگی گلستان جوہر ‏ ٹریفک کی روانی ‏ روانی متاثر ‏ لانڈھی ملیر قائدآباد ‏ شاہ فیصل ‏ ڈیفنس

کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل خوب رنگ جمارہا ہے ، کراچی میں دوسرے دن  بھی  صبح سے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم  برہم ہوگیا  ہے ۔ کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل  جاری ہے جس کے باعث گلیاں، سڑکیں  پانی پانی ہوگئیں ، تیز بارش کے باعث سارا شہر جل تھل ہوگیا ۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث ابر کرم زحمت بن گئی  ، شارع فیصل، یونیوسٹی روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر ، لکی اسٹار، کورنگی، گلستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میٹروپولیٹن کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات، عوام پریشان

میٹروپولیٹن کراچی میں آوارہ کتوں کی بہت...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

کراچی (92 نیوز) میٹروپولیٹن سٹی کراچی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی ہے ، شہر کا کوئی بھی علاقہ ہو وہاں کے مکین کتوں کی بھرمار سے پریشان نظر آتے ہیں ۔ میٹروپولیٹن کے پوش علاقہ ڈیفنس ، فیڈرل بی ایریا ، سلطان آباد  سمیت ہر علاقے میں آوارہ کتوں کی ہے بہتات  ہے ، کتے تلف کرنے والی  ٹیمیں کہاں ہیں، کچھ معلوم نہیں  ۔ سلطان آباد کے مکینوں کی زندگی عذاب ہوگئی  ، کتا مار ٹیمیں تو آتی نہیں اسی لیے خود ہی ایکشن کرنے پر مجبور ہیں۔ بوری میں بند کرنے سمیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ، پی ایس ایل میچ سے قبل بارش کی اننگ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں پی ایس ایل میچ سے قبل بارش نے اننگز کھیلی جس سے شہری جھوم اٹھے ، نیشنل اسٹیڈیم سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بادلوں کی لمبی بیٹنگ  سے شہری جھوم اٹھے ۔ نیشنل اسٹیڈیم کےاطراف میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ، پچ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا ،میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے شائقین  بارش میں موج مستی کرتے رہے ۔ ڈالمیا،ڈیفنس،قیوم آباد،کلفٹن سمیت کئی علاقوں میں ابر رحمت  برسی ،ٹی 20 میچ کی طرح  بارش تھوڑے سے وقت میں ایسے کھل کر برسے کے  جل تھل ایک کر دیا، تیز بارش چند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، مڈل کلاس کی طالبات کیسے آئس سپلا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ دن ۱۰:۳۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں اپر کلاس کے بعد مڈل کلاس کی طالبات کیسے آئس سپلائربنیں؟ ، گروہ سمیت پکڑی جانے والی طالبات کےبارے میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ شارع فیصل سے گروہ سمیت پکڑی جانیوالی طالبات کوایڈونچر کے شوق سے منشیات کی لت لگی، ایس پی گلشن اقبال کے مطابق پیسوں کی کمی کی وجہ سے گرفتار طالبات نے اپنی دوستوں کو بھی آئس کی عادت میں مبتلا کیا۔ طالبات منشیات کی عادی ہونے کے بعدسپلائر گروپ کا حصہ بنیں، گروہ نے ڈیفنس اور کلفٹن میں کارروائیوں کے بعد گلشن اقبال اور گلستان جوہر کا رخ کیا۔ گروہ بنگلوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، گوادرمیں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ، پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی رم جھم سے موسم سرد  ہو گیا ، سکردو،رزمک،شوال اور دتہ خیل میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ابررحمت نے سندھ اور بلوچستان کارخ کرلیا، خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔شہر قائد میں بادلوں نے  رنگ جما دیا، ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، نیو کراچی ،گلشن معمار، صدر  میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ کے علاقے نوابشاہ  ،کشمور،دادو،خیرپورمیں تیز بارش سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز