Tag Archives: ڈیرہ غازی خان


DG Khan

ڈیرہ غازی خان میں جعلی پیر کے تشدد سے بچہ ...

09 ستمبر, 2020 11:54 دن 11:54 دن

ڈیرہ غازی خان ( 92 نیوز) ڈیرہ غازی خان  کے  پیر فتح شاہ کے علاقے میں جعلی پیر کا  12 سالہ  بچے پر بہیمانہ تشدد ،بچہ جان کی بازی ہار گیا ۔ ورثاء  کاشف نامی بارہ سالہ بچے کو جعلی پیر کے پاس دم دورد کے لیے لائے تھے،  جعلی پیر نے بچے میں جنات کا کہہ کر تشدد کیا  ۔ پولیس تھانہ دراہمہ نے  جعلی پیر اعجاز حسین کو گرفتار  کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو  ہسپتال منتقل   کر دی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز