Tag Archives: ڈیرہ بگٹی

ڈیرہ بگٹی، مقبوضہ کشمیر،کرفیو کلاک ، بڑی سکرین ،نصب،92نیوز

ڈیرہ بگٹی میں مقبوضہ کشمیر” کرفیو کلاک“ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۳ دن ۷:۲۳ دن

ڈیرہ بگٹی (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے ڈیرہ بگٹی میں کرفیو کلاک لگا دیا گیا۔ اس کلاک کے ذریعے بتایا گیا کہ کشمیر میں کرفیو لگے کتنے دن گھنٹے اور منٹ گزر چکے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری مظالم اور بربریت کیخلاف جہاں ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے وہیں ڈیرہ بگٹی میں بھی ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سراپا احتجاج ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سوئی اللہ والا چوک میں پہلے بڑی سکرین لگائی گئی جس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، گوادرمیں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ، پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی رم جھم سے موسم سرد  ہو گیا ، سکردو،رزمک،شوال اور دتہ خیل میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ابررحمت نے سندھ اور بلوچستان کارخ کرلیا، خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔شہر قائد میں بادلوں نے  رنگ جما دیا، ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، نیو کراچی ،گلشن معمار، صدر  میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ کے علاقے نوابشاہ  ،کشمور،دادو،خیرپورمیں تیز بارش سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان

بلوچستان اور شمالی وزیرستان سے بھاری مقد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز ) آپریشن رد الفساد کے سلسلے میں سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ اور شمالی وزیرستان سے بھاری مقدارمیں بارودی مواد قبضے میں لے لیا جب کہ غیر قانونی طور پر قیام پذیر 14 افغان باشندے بھی زیر حراست لے لئے ۔ ڈیرہ بگٹی ، قلعہ سیف اللہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 45 کلو گرام دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیا جب کہ غیر قانونی طورپر قیام پذیر 14 افغانیوں کو بھی حراست لیا۔ فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز