ڈیرہ اسما عیل خان

January 18, 2021
ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں، ان سے لیاگیا، علی امین گنڈا پور
ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے لیا گیا ہے ۔

December 27, 2020
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ پولیس نے گشت کے دوران بارودی مواد برآمد کر لیا۔

December 1, 2020
ڈیرہ اسما عیل خان ، پولیس کا دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ،بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹانک میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تباہی پھیلانے کی بڑی کوشش ناکام بنائی ۔