Tag Archives: ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان دہشتگردوں چیک پوسٹ حملہ 5 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے امن پر دہشت گردوں کا ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ دن ۹:۴۹ دن

ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں کوئلہ سیدان چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بزدلانہ وار کیا۔ فائرنگ اور دھماکے میں پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد شہید اور 22 زخمی ہو گئے۔ شہید اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک خاتون خودکش حملہ آور نے اسپتال کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔ خودکش حملہ آور سولہ سترہ سال کی لڑکی تھی۔ خوفناک دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید اور 22 زخمی ہو گئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کٹھ پتلی آئی ایم ایف بلاول بھٹو ڈیرہ اسماعیل خان ‏ ‏92 نیوز چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ جلسہ عام

کٹھ پتلی حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے ہاتھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

ڈیرہ اسماعیل خان ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ  عام سے خطاب کرتے ہوئے  حکومت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا ، اور کٹھ پتلی حکومت  قرار دے دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے  حکومت پر  ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ غریب مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے ہیں ، عمان کان عوام اور معشیت کے قاتل ہیں ۔ قبائلی علاقوں میں الیکشن  سے متعلق بلاول بھٹو نےکہا کہ اگر  مہنگائی قبول ہے تو  انہیں  ووٹ دیں ،  اگر معاشی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، گوادرمیں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ، پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی رم جھم سے موسم سرد  ہو گیا ، سکردو،رزمک،شوال اور دتہ خیل میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ابررحمت نے سندھ اور بلوچستان کارخ کرلیا، خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔شہر قائد میں بادلوں نے  رنگ جما دیا، ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، نیو کراچی ،گلشن معمار، صدر  میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ کے علاقے نوابشاہ  ،کشمور،دادو،خیرپورمیں تیز بارش سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک کا مسئلہ گھمبی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ ٹریفک کا مسئلہ بھی گھمبیر صورت اختیار کر چکا ہے۔ خیبر پختونخواہ کا دوسرا بڑا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان بے ہنگم ٹریفک کی زد میں ہے۔ آپر یشن راہ نجات اور آپریشن ضرب عضب کے بعد ہزاروں کی تعداد میں جنوبی اور شمالی وزیرستان کے قبائلی ڈیرہ اسماعیل خان میں آباد ہوئے جس سے دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ٹریفک کا مسئلہ بھی پیدا ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق شہر کی سڑکوں پر چار ہزار رکشوں کی گنجائش ہے جبکہ  48 ہزار سے زائد رکشے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز