Tag Archives: ڈیرن سیمی

پی ایس ایل 2020 ریٹیشن ونڈو بند لاہور 92 نیوز لاہور قلندرز ن لاہور قلندرز فخر زمان محمد حفیظ ڈیوڈ ویزے شاہین شاہ آفریدی ری ٹین سہیل اختر حارث رؤف سلمان بٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد محمد نواز شین واٹسن احمد شہزاد عمر اکمل محمد حسنین نسیم شاہ احسان علی پشاور زلمی حسن علی کیرون پولارڈ وہاب ریاض کامران اکمل ڈیرن سیمی امام الحق عمر امین

پی ایس ایل 2020 کیلئے ریٹنشن ونڈو بند

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیوز)   پی ایس ایل 2020 کےلئے ریٹینشن ونڈو  بند ہو گئی ، لاہور قلندرز نے فخر زمان ، محمد حفیظ ، ڈیوڈ  ویزے اور شاہین شاہ آفریدی کو ری ٹین کرلیا۔ پی ایس ایل 2020 کیلئے لاہور قلندرز نے سہیل اختر ، حارث رؤف اور سلمان بٹ کو بھی ری ٹین کیا ہے ۔ کراچی کنگز نے بابر اعظم ،محمد عامر ،عماد وسیم ،افتخار احمد ، عامر یامین ،اسامہ میر  اور عمر خان کو ریٹین کیا ۔ ملتان سلطانز نے  محمد عرفان ، شاہد آفریدی ،جیمز وینس ، جنید خان ،شان مسعود ، علی شفیق  اور محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، غیرملکی کھلاڑی بھی کراچی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کے آخری مرحلے میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے غیر ملکی کھلاڑی بھی شہر قائد پہنچ گئے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے کھلاڑی  آج شام پنجہ آزما ہونگے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی گزشتہ رات کراچی پہنچے ، ٹیم کے مینٹور سر ویوین رچرڈز بھی ٹیم کے ہمراہ شہر قائد پہنچے ،اسٹار آل راؤنڈر شین واٹسن کی 14 سال بعد پاکستان آمد ہوئی ۔ پی ایس ایل فور میں  غیرملکی کھلاڑیوں میں ڈیون اسمتھ، فواد احمد، رئیل روسوو ، ڈی جے براوو اور بیری گرنی بھی شامل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور پشاور زلمی

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے ملتان سلطان...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

شارجہ ( ویب ڈیسک  )پی ایس ایل فور کا رنگا رنگ ایونٹ شارجہ میں جاری ہے جہاں اہم میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو  5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔ ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں  145 رنز بنائے  اور آل ٹیم آؤٹ ہو گئی ۔ پشاو ر زلمی نے 146 رنز کا ہدف  امام الحق کی ففٹی کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ پشاور زلمی کی پہلی  وکٹ 6 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ شارجہ میں جاری ہے جہاں  پشاور زلمی نے اپنے تیسرےمیچ میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا دوسرا میچ پشاور زلمی کے نام ،،،شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یکطرفہ  مقابلے میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست  دیدی کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ،اوپنر کامران اکمل بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے  ۔ اسکندررضا نےایک ہی اوور میں  عمر امین اور میڈسن کو آؤٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرن سیمی

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پشاور پہنچ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۹ شام ۱:۰۹ شام

پشاور ( 92 نیوز ) پی ایس ایل سیزن فور میں شرکت کرنیوالی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پشاور  پہنچ گئے ۔ موٹر وے پر ڈیرن  کا استقبال کیا گیا، اس موقع پر  پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ پشاور پہنچ کر  سفر کی ساری تھکاوٹ دور وہ گئی ۔ ڈیرن  پی ایس ایل سیزن فور کے کٹ اور ترانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کےلئے پشاور پہنچے ہیں وہ   صبح اسلام آباد ایئرپورٹ اورپھر براستہ موٹروے پشاورپہنچے۔ پشاور کے شہریوں نے بھی زلمی کپتان کو خوش آمدید کہا ۔  ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر نیشنل پلئیرز اے بی ڈیولئیرز ڈیرن سیمی انٹر نیشنل پلئیرز اے بی ڈیولئیرز ڈیرن سیمی

اسٹار کرکٹرزکی جانب سے اے بی ڈیولئیرز کی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

 پشاور (92 نیوز) انٹر نیشنل پلئیرز کی جانب سے سابق جنوبی افریقن کپتان اے بی ڈیولئیرز کے پاکستان آنے کے فیصلے کو انٹر نیشنل کرکٹرز کی جانب سے سراہا گیا۔ ڈیولئیرز کے  پاکستان آنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے ڈیولئیرز کو پاکستانی شائقین کی طرف سے پذیرائی ملے گی۔ پچھلے دو سالوں میں کراچی اور لاہور میں شائقین کافی پر جوش دکھائی دیے۔ جنوبی افریقہ کے اسٹار بلے باز جے پی ڈومینی کا کہنا تھا ڈیولئیرز 2007 کے بعد پاکستان آ رہے ہیں اور امید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز