Tag Archives: ڈیبی ابراہمز


DB وزیر اعظم آزاد کشمیر ڈیبی ابراہمز برطانوی ارکان پارلیمنٹ مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز راجہ فاروق حیدر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ڈیبی ابراہمز کی ...

02 فروری, 2020 11:11 دن 11:11 دن

مظفر آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر سے  ڈیبی ابراہمز کی قیادت میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے  وفد کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی ۔ ڈیبی ابراہمز کی زیر قیادت برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات میں وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ مودی سرکار کی جانب سے ڈیبی ابراہمز کو ڈی پورٹ کرنا بھارتی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے ۔ وفد کو آزادکشمیر میں خوش آمدید کہتے ہیں، جہاں جانا چاہے جاسکتا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز