Tag Archives: ڈھیر ‏

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی ‏

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

رانچی ( 92 نیوز) فوجی کیپ پہن کر میدان میں اترنے والی بھارتی ٹیم کو  تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے 32 رنز سے دھول چٹادی۔ مسلسل دو میچ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹوپی پہننا مہنگا پڑ گیا، آسٹریلیا کے 313رنز کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم 281رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کی شاندار سنچری  ، مین آف دی میچ قرار پائے۔ رانچی کے میدان میں  تیسرے ون ڈے کے دوران بھارتی فوج کی کیپ سر پر پہننا بھی انڈین کرکٹ ٹیم کے  کسی کام نہ آسکا اور32رنز سے شکست نے انکا استقبال کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز