Tag Archives: ڈھٹائی ‏


شہبازشریف ، ڈھٹائی ، قوم ، دھول ، فردوس عاشق اعوان

شہبازشریف نے ڈھٹائی کے ساتھ قوم کی آنکھوں...

12 دسمبر, 2019 7:54 شام 7:54 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا شہبازشریف نے ڈھٹائی کے ساتھ قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی۔ اپوزیشن لیڈر کے الزامات کا جواب دیتےہوئے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کسی مقدمے میں  ضمانت ہونے کا مقصد یہ نہیں کہ بے گناہ ثابت ہو گئے۔ فردوس عاشق اعوان نے شہبازشریف کو ان کا حسب نسب بتانے کی وارننگ بھی دے دی۔ ادھر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا آپ اتنے ہی بے گناہ ہیں تو بچوں سے باہر کیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز