Tag Archives: ڈھول کی تھاپ

حضرت داتا گنج بخش ؒ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ عرس کی تقریبات ‏ عقدوت کااپنا اپنا انداز ‏ چندہ ‏ لنگر ‏ ڈھول کی تھاپ ‏

حضرت داتا گنج بخش ؒکے عرس کی تقریبات دوسر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۲ شام ۷:۳۲ شام

لاہور ( 92 نیوز ) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے عرس  کی تقریبات دوسرے روز بھی جاری ہیں ،  عقیدت مندوں کا عقیدت کااپنا اپنا انداز ہے،کوئی چندہ لے کرپہنچ رہاہے توکوئی لنگر تقسیم کررہاہے،کچھ عقیدت مندتوڈھول کی تھاپ پررقص کر رہے ہیں ۔ حضرت داتاگنج بخشؒ کےعرس کے موقع پرزائرین اپنے اپنے انداز میں عقیدت کااظہار کررہے ہیں ، عقیدت مندچندے کی چادریں لے کرپہنچ رہے ہیں۔ صاحب حیثیت عقیدت مند لنگرکااہتمام کررہےہیں ، کچھ عقیدت مند ڈھول کی تھاپ پر جھومتے نظرآتے ہیں ۔ صوبائی وزیراوقاف ومذہبی امور پیرسید سعیدالحسن کاکہنا ہے کہ عرس کے موقع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان ‏ سادگی ‏ سکیورٹی حصار ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایئرپورٹ ‏ پروٹوکول کھلاڑیوں کے کپتان ‏ والہانہ استقبال ‏ وزرا ‏ پارٹی رہنما پھولوں کے ہار عام لوگ لاؤنج ‏ استقبال ‏ پارٹی کارکن ہٹو بچو ‏ خوشگوار حیرت ‏ کپتان کی سادگی ‏ عش عش ‏ ویلکم ‏ قریبی عزیز‏ جہانگیر ترین وفاقی وزیرشفقت محمود غلام سرور خان ‏ مبارکباد ‏ ‏ فردوس عاشق اعوان اعظم سواتی مراد سعید علی امین گنڈا پور علیم خان وزیر اعلیٰ کے پی ‏ محمود خان پرویز خٹک ‏ ڈھول کی تھاپ ‏ معاون خصوصی ‏ جوش وخروش ‏ جذبہ دیدنی ‏ پی ٹی آئی ‏ ووٹر ‏ دیانتدار قیادت

کپتان کی وطن واپسی پر سادگی ، کوئی سکیورٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ دن ۶:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکا کے کامیاب دورے سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی کپتان کی سادگی دیکھنے لائق تھی ، کوئی پروٹوکول تھا نہ ہی سکیورٹی حصار ۔ کھلاڑیوں کے کپتان کی وطن واپسی پر  والہانہ استقبال کیا گیا ،وزرا اور پارٹی رہنماؤں نے کپتان کو پھولوں کے ہارپہنائے، وزیراعظم عام لوگوں کی طرح لاؤنج سے باہرآئے، عمران خان کے استقبال کے لیے شہریوں اور پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم کے ائیرپورٹ سے باہر نکلنے پر نہ ہٹو بچو کی صدائیں آئیں نہ کوئی سکیورٹی حصار تھا ، اسلام آبادایئرپورٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کون بچائے گا پاکستان ‏ ارینا اسٹیڈیم واشنگٹن ویب ڈیسک عمران خان کا خطاب ‏ پاکستانی کمیونٹی ‏ کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم ‏ کھچا کھچ ‏ پردیس میں دیس ڈھول کی تھاپ جوش وخروش دیدنی کینیڈا ‏ ٹورنٹو ‏ یورپی ممالک ‏ ‏20ہزار ‏ پی ٹی آئی ڈی جے قومی پرچم پی ٹی آئی کے پرچم سیکرٹ سروسز ‏ ہیلی کاپٹر ‏ گلوکار سلمان احمد ‏ گیارہ بڑی ٹی وی سکرینیں ‏ سفارتی ذرائع وائٹ ہاؤس ‏ صدر ٹرمپ ‏

کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ دن ۳:۰۰ دن

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خطاب سننے کیلئے پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم پہنچی  ،  سٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھر گیا جبکہ سٹیڈیم کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔پردیس میں دیس کے رنگ سج گئے ۔اسٹیڈیم کون بچائے گا پاکستان ، عمران خان عمران خان کے نعروں سے گونجتا رہا۔ مداحوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اسٹیڈیم کے اندر اورباہر لوگ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور’’کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان‘‘ کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر لوگو ں کا جوش وخروش دیدنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز