Tag Archives: ڈپٹی کمشنر لاہور ‏


کاشانہ کیس ‏ ڈی سی لاہور ‏ ڈائریکٹر بیت المال ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز دارالامان کاشانہ ‏ بچیوں کے تحفظ ‏ ڈپٹی کمشنر لاہور ‏

کاشانہ کیس  میں ڈی سی لاہور ، ڈائریکٹر بی...

12 دسمبر, 2019 11:12 دن 11:12 دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں دارالامان کاشانہ میں بچیوں کے تحفظ کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور ڈائریکٹر بیت المال کو بارہ دسمبر کو رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ کاشانہ  کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشان لطیف بھی اپنے وکلاء کے ہمرا عدالت میں پیش ہوئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے مجید الحق کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب، ڈی سی لاہور، ڈائریکٹربیت المال اور افشاں لطیف کو بھی فریق بنایا گیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ افشاں لطیف کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز