Tag Archives: ڈپٹی کمشنرز

پنجاب ، سیکرٹریز، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز، ڈی پی اوز ، تبدیل

پنجاب میں کئی سیکرٹریز، کمشنرز، ڈپٹی کمش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ دن ۹:۴۳ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پنجاب میں کئی سیکرٹریز، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز، ڈی پی اوز اور دیگر افسر تبدیل کر دیئے گئے۔ افتخار سہو وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری، شعیب اکبر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مقرر ہو گئے۔ سابق چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ ،علی رضا بھٹہ سیکرٹری تخفیف غربت ، حبیب الرحمان گیلانی سیکرٹری ریلویز جبکہ افضل لطیف کو سیکرٹری انڈسٹریز مقررکر دیا گیا ۔ انفارمیشن گروپ گریڈ 21 کی زاہدہ پروین کی گریڈ 22 میں ترقی کے بعد انہیں انہیں سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اوور سیز شکایات دور لاہور روزنامہ 92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ امریکی دورے ‏ پنجاب حکومت عملی اقدامات ڈپٹی کمشنرز ‏ چیف سیکرٹری ‏ پرفارمنس ‏

اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات دور کرنے کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے بعد پنجاب حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی ٰنے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ان شکایات کے ازالے کے لئے ہر ماہ دو میٹنگز بلانے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب ان شکایات پر ڈپٹی کمشنرز کی پرفارمنس کا جائزہ لے کر وزیر اعلی کو آگاہ کریں گے سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب نے چیف سیکرٹری،اآئی جی پولیس ،صوبائی سیکرٹریز کو ایک حکم نامہ جاری کیا ہے کہ حکومت پنجاب کے نوٹس میں آیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز