Tag Archives: ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا

احتساب سب کو ہونا چاہیے ، چاہے وہ ن لیگ ہو ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۵۲ شام ۳:۵۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا اور کہا احتساب سب کو ہونا چاہیے چاہے وہ ن لیگ ہو یا پیپلزپارٹی۔ ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے بطور خزانہ کمیٹی چیرمین قومی احتساب بیورو کے  چیرمین نیب جاوید اقبال کو خط لکھا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ پنجاب بینک، ملتان میٹرو اور سرکلر ڈیٹ کی ادائیگی کا کیس نیب کو دیا تھا جس نے غلط کام کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے۔ دوسری جانب چئیرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی اولین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز