Tag Archives: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ‏

قاسم سوری ‏ الیکشن ٹربیونل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

قاسم سوری کے خلاف الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بحال ہو گئے ، سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نااہلی کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا ، جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی ۔ قاسم سوری کے وکیل نعیم بخاری نے بتایا کہ 27ستمبرکوالیکشن ٹربیونل نے فیصلہ دیا ، میرے موکل نے25ہزار973ووٹ لیے جبکہ مخالف امیدوار لشکر رئیسانی نے  20ہزار84ووٹ حاصل کیے تھے، قاسم سوری نےلشکررئیسانی سے5585زائد ووٹ لیے۔ نعیم بخاری نےبتایا کہ نادرارپورٹ کےمطابق غلط … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ آصف زرداری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ‏ پریس کانفرنسز ‏ اسمبلی کے فلورز ‏ قاسم سوری ‏ پاکستان پیپلزپارٹی ‏ نفیسہ شاہ ‏ غیر پارلیمانی ‏

معلوم کرینگے یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے لفظ سلیکٹڈ پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گے  یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں ۔ پریس کانفرنسز ، اسمبلی کے فلورز کے بعد اب لفظ سلیکٹڈ کی گونج مزید بڑھنے لگی ، آصف زرداری نے  کہا کہ معلوم کرینگے کہ یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں، معاملے پر مشاورت کے بعد ردعمل دینگے ، پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز