Tag Archives: ڈومیسٹک

پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹر اسٹرکچر لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏16 ریجنز ‏ ‏6 ایسوسی ایشنز ‏ ڈومیسٹک ‏ پی سی بی ‏ قذافی اسٹیڈیم لاہور ‏ چیئرمین پی سی بی ‏ احسان مانی چیف ایگزیکٹو ‏ وسیم خان ‏ ڈائریکٹر ڈومیسٹک ‏ ہارون رشید

پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹر اسٹرکچر20-2019 کی رون...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۳۱ شام ۷:۳۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹر اسٹرکچر20-2019 کی رونمائی کردی گئی،16 ریجنز کو 6 ایسوسی ایشنز میں ضم کردیا جبکہ نیا ڈومیسٹک تین درجات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر 20-2019  پیش کردیا ، نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی تقریب  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی جس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکیٹیو وسیم خان اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید نے شرکت کی۔ چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے حوالے سے بریفنگ دی ، ان  کا کہنا تھا کہ  16 ریجنز کو چھ ایسوسی ایشنز میں ضم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر منظوری

وزیراعظم نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے اسٹرکچر ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے اسٹرکچر کی منظوری دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا نظرثانی شدہ سسٹم بھی منظور کر لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نظرثانی شدہ سسٹم منظور کرتے ہوئے بطور پیٹرن پی سی بی نئے نظام کی منظوری دے دی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈیپارٹمنٹس کو نئے نظام میں تعاون کی ہدایات جاری کرتے ہوئے نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کرکٹ ٹیمیں رکھنے کے لئے سرکاری ڈیپارٹمنٹس پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں۔ وزیراعظم ہاوس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز