Tag Archives: ڈومور

پاک امریکا تعلقات از سر نو استوار ہو چکے ، ترجمان وزارت خارجہ ‏

پاک امریکا تعلقات از سر نو استوار ہو چکے ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزارت خارجہ نے واضح اعلان کر دیا کہ پاک امریکا تعلقات از سر نو استوار ہو چکے ہیں ،  واشنگٹن نے ڈومورکا کہیں ذکرنہیں کیا، بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو قونصلررسائی کی فراہمی کا نئی دہلی کوآگاہ کردیا، کرتار پورراہداری پرآئندہ اجلاس کیلئے تیارہیں، بھارت کے جواب کا انتظار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے  ہفتہ وار بریفنگ  میں  وزیراعظم عمران کے دورہ امریکا کو انتہائی کامیاب قرار دیا ،  بتایا کہ  افغان مفاہمتی عمل میں پاکستانی کردار سراہا گیا، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش کی، دورہ پاکستان کی دعوت بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاریخی دورے تاریخی کامیابیاں وزیراعظم واپسی کیلئے اڑان واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم عمران خان ‏ وطن واپسی ‏ امریکی صدر ‏ پاکستان کا کیس ‏ مسئلہ کشمیر ‏ ثالثی کی پیشکش ‏ دہشت گردی ‏ افغان امن عمل ‏ کیپیٹل ہل امریکا کی جنگ ‏ اربوں روپے کا نقصان ‏ ڈومور

تاریخی دورے میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ کر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

واشنگٹن (92 نیوز)تاریخی دورے میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ کر وزیراعظم عمران خان نے وطن واپسی کیلئے اڑان بھر لی  ، امریکی صدر کے سامنے پاکستان کا کیس بھرپور انداز میں پیش کیا ، ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پاکستانی مؤقف کی فتح ہوئی ۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کا اعتراف اور افغان امن عمل میں کردار کو سراہا جانا ٹرافی سے کم نہیں۔ وطن واپسی سے پہلے کیپیٹل ہل میں خطاب کے دوران وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ ہم امریکا کی جنگ پاکستان میں لڑ رہے ہیں ، ہزاروں پاکستانیوں نے دہشتگردی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر

جمہوریت کو فوج سے خطرہ نہیں ، احسن اقبال ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جمہوریت کو پاک فوج سے کوئی خطرہ نہیں۔ احسن اقبال کے بیان سے مایوسی ہوئی ۔ پاک سر زمین پر مشترکہ آپریشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ جی ایچ کیو میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کوئی ایسا کام نہیں ہوگا جو آئین و قانون سے بالاتر ہو ۔ جمہوریت کو پاک فوج سے کوئی خطرہ نہیں ۔ جمہوریت کو خطرہ عوام کی امنگوں کو پورا نہ کر کے ہوسکتا ہے ۔یہاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز