Tag Archives: ڈوزیئر ‏

مشیر ماحولیات نے بھارت کو ماحولیاتی دہشت ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بھارت کی ماحولیاتی دہشتگردی پر پاکستان نے سخت ایکشن لیتے ہوئے معاملہ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی میں اٹھا دیا۔ بھارت کو ماحولیاتی دہشت گرد قرار دینے کا ڈوزیئر عالمی ادارہ ماحولیات میں پیش کردیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مشیر ماحولیات ملک امین اسلم نے ڈوزیئر عالمی ادارہ ماحولیات میں پیش کیا ۔ ڈوزیئر میں کہا گیا ہے کہ 26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے پے لوڈ پاکستانی جنگلات پر گرانے کی شرمناک حرکت کی، ماحولیاتی اثاثوں کو نقصان پہنچایا۔ مشیرماحولیات ملک امین اسلم کا کہناتھا  کہ بھارت کو درختوں کو پہنچنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب ڈوزیئر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب سے ڈوزیئر ملا ہے  مشاہدہ کرینگے ۔ پہلے ہی کہا تھا بھارت ٹھوس ثبوت دے ، پاکستان کارروائی کریگا ۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ  بھارتی وزیر خارجہ کی کشیدگی کم کرنے کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں ، بھارت کے اندر آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ مودی خطے کو تباہی کے راستے پر لیکر جا رہے ہیں ، بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔ بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر بھی ترجمان نے پاکستان کی پوزیشن واضح کی کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز